Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی پیک فیز 2 کا آغاز ہونے جا رہا ہے، وزیر خزانہ

Now Reading:

سی پیک فیز 2 کا آغاز ہونے جا رہا ہے، وزیر خزانہ

سی پیک فیز 2 کا آغاز ہونے جا رہا ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سی پیک فیز 2 کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔

 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سی پیک سیمینار سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ  کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا، ملک میں پالیسی ریٹ کم ہو رہا ہے، ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی اقدامات سے مہنگائی کی شرح میں کمی آرہی ہے، امید ہے آئی ایم ایف نئے پروگرام کی منظوری دے گا، سی پیک فیز ون انفرا اسٹرکچر کی تیاری پر مشتمل تھا، سی پیک فیز 2 کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نجی شعبہ معیشت کو ترقی دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، معاشی استحکام کے لیے مضبوط بنیاد قائم کی گئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر