Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی جلسہ؛ ڈی سی لاہور کو 30 ستمبر تک درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم

Now Reading:

پی ٹی آئی جلسہ؛ ڈی سی لاہور کو 30 ستمبر تک درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم
پی ٹی آئی

پی ٹی آئی جلسہ؛ ڈی سی لاہور کو 30 ستمبر تک درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے ڈی سی لاہور کو 30 ستمبر تک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کے لئے دائر درخواست پر سماعت کی۔

وکیل درخواست گزار نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سالگرہ کے موقع پر تحریک انصاف مینار پاکستان پر جلسہ کرنا چاہتی ہے، ڈپٹی کمشنر نے ابھی تک درخواست کا جواب نہیں دیا۔

درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ 5 اکتوبر کو پانچ بجے سے دس بجے تک جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے۔

بعدازاں عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایت کی کہ 30 ستمبر تک ڈی سی لاہور اس درخواست پر فیصلہ کریں، ڈی سی لاہور، ہائیکورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو اس حوالے سے رپورٹ جمع کروائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
پشاور ہائیکورٹ نے شام کی عدالتوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا
9 مئی اور توشہ خانہ کیسز: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں برقرار
نظام عدل میں اے آئی کا استعمال ہونا چاہیے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق اہم خبر آگئی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر