Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن نے پی بی 8 سبی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

Now Reading:

الیکشن کمیشن نے پی بی 8 سبی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے پی بی 8 سبی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے پی بی 8 سبی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے پی بی 8 سبی سے خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخابات کے شیڈول جاری کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نشست سردار سرفراز چاکر ڈومکی کی وفات کے بعد خالی ہوگئی تھی،  پی بی 8 سبی کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 14 نومبر کو ہوگی، جبکہ ستمبر کو ریٹرنگ آفیسر پبلک نوٹس جاری کریں گے۔

 اعلامیے میں بتایا گیا کہ 2 اکتوبر سے 4 اکتوبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے، جبکہ 5 اکتوبر کو اُمیدواروں کے ناموں کی اشاعت کی جائے گی، 9 اکتوبر تک امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جائے گی، 14 اکتوبر تک ریٹرنگ افیسر کے فیصلوں کے خلاف درخواستیں دائر کی جائے گی، 17 اکتوبر تک درخواستوں پر فیصلہ کیاجائے گا۔

اعلامیے کے مطابق 18 اکتوبر کو امیدواران کی نظر ثانی شدہ فہرست جاری کی جائے گی،  اکتوبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے،  22 اکتوبر کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کئے جائے گئے، 14 نومبر کو ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر