Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوٹہ سسٹم میں 20 سال کیلئے توسیع، ایم کیو ایم اور حکومت کے درمیان دوریاں بڑھنے لگیں

Now Reading:

کوٹہ سسٹم میں 20 سال کیلئے توسیع، ایم کیو ایم اور حکومت کے درمیان دوریاں بڑھنے لگیں
کوٹہ سسٹم میں 20 سال کیلئے توسیع، ایم کیو ایم اور حکومت کے درمیان دوریاں بڑھنے لگیں

کوٹہ سسٹم میں 20 سال کیلئے توسیع، ایم کیو ایم اور حکومت کے درمیان دوریاں بڑھنے لگیں

کوٹہ سسٹم میں 20 سال کیلئے توسیع کے معاملے پر، ایم کیو ایم اور حکومت کے درمیان دوریاں بڑھنے لگیں۔

ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق ایم کیو ایم سندھ کے معاملے پر حکومت کے دوہرے رویے پر ناراض ہے، حکومتی رویے پر ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین اسمبلی نے سخت مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

 ذرائع ایم کیو ایم نے بتایا کہ شہری سندھ کیلئے کئے جانے والے کسی وعدے پر اب تک عملدرآمد نہ ہونا حکومتی بدنیتی ہے، کوٹہ سسٹم میں 20 سال کیلئے توسیع کرنا ایم کیو ایم کو کسی صورت قبول نہیں ہوگی۔

ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق ایم کیو ایم اراکین اسمبلی نے رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کوٹہ سسٹم میں توسیع اور حکومت کے غیر سنجیدہ رویے پر حکومت میں شامل ہونے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنا چاہئے۔

ذرائع ایم کیو ایم نے بتایا کہ کوٹہ سسٹم میرٹ اور شہری سندھ کا تعلیمی و معاشی قتل عام ہے، ایم کیو ایم نے اپنے اراکین اسمبلی کو حکومت کی حمایت کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے جلد اجلاس بلانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر