Advertisement
Advertisement
Advertisement

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

Now Reading:

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
انکم ٹیکس

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق  چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کی زیر صدارت ورچوئل اجلاس  ہوا جس میں  انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع پر مشاورت کی گئی۔

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کی تجویز زیر غور آئی ۔

ورچوئل اجلاس میں ممبر آئی آر پالیسی حامد عتیق سرور ،ممبر آئی آر آپریشنز میر بادشاہ وزیر اور چیف ریونیو آفیسر شریک  ہوئے۔

اجلاس کے بعد ایف بی آر نے  انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا سرکلر جاری کردیا۔

Advertisement

ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس ریٹرن  جمع کرانے کی تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔

ایف بی آر نے تاجروں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواست پر گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر