Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک سعودی عرب اسٹریٹجک شراکت داری نئے دور میں داخل ہوگئی، اسحاق ڈار

Now Reading:

پاک سعودی عرب اسٹریٹجک شراکت داری نئے دور میں داخل ہوگئی، اسحاق ڈار
اسحاق ڈار

پاک سعودی عرب اسٹریٹجک شراکت داری نئے دور میں داخل ہوگئی، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک سعودی عرب اسٹریٹجک شراکت داری نئے دور میں داخل ہوگئی ہے۔

اسحاق ڈار نے پاک سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی سرمایہ کاروں کے وفد کو پاکستان خوش آمدید کہتے ہیں، پاکستان آپ کا گھر ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات وسیع اور دیرینہ ہیں، پاکستان سعودیہ ہر مشکل میں ساتھ رہے ہیں، پاک سعودیہ ہمیشہ ایک دوسرے کے کام آئے ہیں۔

نائب وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان اس وقت ترقی کی راہ پر گامزن ہے، پاکستان سعودی قیادت کو انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ سعودی وفد کو دورہ پاک باہمی اشتراک کا عکاس ہے، پاکستان سعودیہ کی آزادی اور خودمختاری کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔

Advertisement

اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے مد میں سعودی عرب نے مدد کی، ہم سعودی عرب میں اسی طرح ملے شہزادہ سلمان ساتھ فجر تک بیٹھے رہے، سعودی قیادت کے ساتھ کاروباری معاملات پر وہیں بات ہوئی۔

نائب وزیر اعظم نے مزید کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف معیشت کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں، ہماری اولین ترجیح میکرو اکنامک استحکام ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر