Advertisement
Advertisement
Advertisement

حرم شریف میں کن لوگوں کو نماز ادا کرنے کی اجازت ہے؟

Now Reading:

حرم شریف میں کن لوگوں کو نماز ادا کرنے کی اجازت ہے؟
حرم شریف میں کن لوگوں کو نماز ادا کرنے کی اجازت ہے؟

’کورونا وائرس کے انسداد کے لیے جاری کوششوں اور صحت اداروں کی سفارشات کے پیش نظر مکہ مکرمہ اور مدینہ میں کرفیو جاری  ہے۔

ایسے  میں حرم  شریف میں  نما ز ادا کرنے کی اجازت  صرف حرمیں انتظامیہ کو ہی دی گئی  ہے۔

خیال  رہے کہ اس وقت حرم  شریف میں صرف انتظامیہ  کے اراکین  ہی نمازیں ادا کر رہا ہیں ، ان کے علاوہ کوئی دوسرا شخص حرم میں موجود نہیں‘۔

انہوں نے کہا ہے کہ ’حرم مکی شریف میں کورونا وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر اور شہر بھر میں 24 گھنٹے کرفیو کے باعث مکہ کے رہائشی حرم میں نماز نہیں پڑھ سکتے‘۔

انہوں نے کہا ہے کہ ’انتظامیہ حرم کو وائرس سے پاک رکھنے کے لیے صفائی اور جراثیم کش ادویہ کا مسلسل استعمال کر رہی ہے‘۔

دوسری جانب دو روز قبل  سعودی وزارت داخلہ کی  جانب سے سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں 24 گھنٹے کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Advertisement

وزارت نے کہا تھا کہ ’دونوں شہریوں کے رہائشیوں پر شہر سے باہر جانے میں اور باہر سے کسی کے اندر آنے میں پابندی پہلے سے ہے جو جاری رہے گی‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر