Advertisement
Advertisement
Advertisement

شنگھائی تعاون تنظیم کا پاکستان میں ہونے والا اجلاس اہم سنگ میل ثابت ہوگا، عاطف اکرام شیخ

Now Reading:

شنگھائی تعاون تنظیم کا پاکستان میں ہونے والا اجلاس اہم سنگ میل ثابت ہوگا، عاطف اکرام شیخ
عاطف اکرام شیخ کا شرح سود چھ فیصد تک لانے کا مطالبہ

صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا پاکستان میں ہونے والا اجلاس اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

 عاطف اکرام شیخ جو کہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریزکے صدر ہیں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں ایس سی او کے پہلے اجلاس کا انعقاد خوش آئند ہے، جبکہ اجلاس میں ممبر ممالک اور مبصرین کی شرکت سے پاکستان کو اقتصادی فوائد حاصل ہوں گے۔

 انہوں نے  یہ بھی کہا کہ ممبر ممالک کے سربراہان کا دورہ عالمی دنیا کے اعتماد کا مظہر ہے، پاکستانی برآمدات کو بڑھانا اور بزنس ٹو بزنس روابط کو بڑھانا اہم ہے۔

عاطف اکرام شیخ نے مزید یہ بھی کہا کہ سائیڈ لائنز بات چیت میں ون پوائنٹ اقتصادی ایجنڈا لازم ہے، پاکستان میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے سے روزگار کے مواقع متوقع ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر