Advertisement
Advertisement
Advertisement

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے مثبت اثرات پوری دنیا میں جائیں گے، طاہر اشرفی

Now Reading:

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے مثبت اثرات پوری دنیا میں جائیں گے، طاہر اشرفی
آج سے ملک بھر میں پرائیویٹ حجاج کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہو رہا ہے، علامہ طاہر اشرفی

آج سے ملک بھر میں پرائیویٹ حجاج کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہو رہا ہے، علامہ طاہر اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے مثبت اثرات پوری دنیا میں جائیں گے۔

چیئرمین طاہر محمود اشرفی نے عرب ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام عرب اسلامی ممالک کے سرمايہ كاروں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ آئیں اور پاکستان میں انویسٹمنٹ کریں۔

انہوں نے کہا کہ الحمدللہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بہترین سہولیات اور ماحول بن چکا ہے۔

طاہر اشرفی نے کہا کہ ایس آئی ایف سی کا قیام، صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان کے دفاتر اور سپہ سالار جنرل حافظ سید عاصم منیر کا ایس آئی ایف سی کے ذریعے سرمایہ کاروں کیلئے ہر ممکن سہولت کو مہیا کرنے کا عزم ہے، ان شاء اللہ بہت جلد پاکستان کو ایک مضبوط معاشی اور اقتصادی قوت بنائے گا۔

علماء کونسل کے چیئرمین نے مزید کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی سب کے سامنے ہے کہ الحمدللہ آج پوری دنیا کا مرکز نگاہ پاکستان ہے، دو ایٹمی قوتوں کے وزیر اعظم اور شنگھائی کانفرنس کے ممبران پاکستان میں موجود ہیں اور ان شاء اللہ اس کانفرنس کے مثبت اثرات پوری دنیا میں جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر