Advertisement
Advertisement
Advertisement

سربراہ جے یو آئی کی بلاول ہاؤس کراچی آمد

Now Reading:

سربراہ جے یو آئی کی بلاول ہاؤس کراچی آمد

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کراچی میں بلاول ہاؤس پہنچ گئے۔

مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیکی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم پر بھی بات چیت ہوئی۔

دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ ایس سی او سمٹ خوش آئند ہے اور خطے کے استحکام میں معاون ہو گی۔

ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی کے وفد میں فریال تالپور، نثارکھوڑو اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ شامل تھے، جبکہ شازیہ مری، نوید قمر اور مرتضیٰ وہاب بھی شامل تھے۔

Advertisement

جے یو آئی کے وفد میں مولانا اسد محمود ، مولانا ضیا الرحمان  اور راشد محمود شامل تھے، جبکہ ناصر محمود، کامران مرتضیٰ اور مفتی ابرار بھی جے یو آئی کے وفد میں شامل تھے۔

مولانا اسجد محمود، مولانا عبید الرحمان، عثمان بادینی بھی جے یو آئی وفد میں شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر