Advertisement
Advertisement
Advertisement

آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری، بانی پی ٹی آئی باہر

Now Reading:

آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری، بانی پی ٹی آئی باہر
بانی پی ٹی آئی

آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری، بانی پی ٹی آئی باہر

آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کیلئے امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کردی گئی جس میں بانی پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں کیا گیا۔

چانسلرکا عہدہ روایتی اورعلامتی نوعیت کا ہوتا ہے اوراس انتخاب میں نمایاں شخصیات حصہ لے رہی ہیں۔

واضح رہے کہ امیدواروں میں برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے سابق وزیرِاعظم بورس جانسن، مشہور برطانوی آرکیٹیکٹ سر نورمن فوسٹر اور معروف وکیل بیرسٹر پیٹر کریگ شامل ہیں۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلرکے لیے 40 امیدواروں نے اپلائی کیا، جن میں 12 سے 13 امیدوار پاکستانی نژاد ہیں۔ آکسفورڈیونیورسٹی نےوائس چانسلرکیلئے38 امیدواروں کےنام جاری کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر