Advertisement
Advertisement
Advertisement

احسن اقبال نے ٹائیگر فورس کو سیاسی ناٹک قرار دے دیا

Now Reading:

احسن اقبال نے ٹائیگر فورس کو سیاسی ناٹک قرار دے دیا
اسکینڈل

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں حکومتی ٹائیگر فورس کو سیاسی ناٹک قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما احسن اقبال نے بول نیوز  کے پروگرام تبدیلی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس نے حکومت کو بیل آؤٹ دے دیا ہے، کورونا نہ آتا توحکومت بہت مشکل سے بجٹ پیش کرتی۔

انہوں نے وفاقی حکومت پر صوبوں کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا الزام بھی لگادیا جبکہ احسن اقبال نے پیٹرولیم مصنوعات اور گیس، بجلی کے نرخوں میں  کمی کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر