Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب اسپیشل آرٹسٹ کی آواز بن گئیں

Now Reading:

وزیر اعلیٰ پنجاب اسپیشل آرٹسٹ کی آواز بن گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بازوؤں اورٹانگوں سے محروم آرٹسٹ کی آواز بن گئیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے اسپیشل اسکیچ آرٹسٹ محمدعظیم کو تقرری کا لیٹر دے دیا، محمدعظیم الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ اینڈ ویوزول آرٹ میں فرائض سرانجام دیں گے۔

مریم نواز نے ہمت کارڈ کی تقریب میں اسپیشل پرسن کو ملازمت دلانے کا وعدہ کیا تھا، بازوؤں اورٹانگوں سے محروم محمد عظیم پینسل سے اسکیچ بنانے کے ماہر ہیں۔

وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پر محمد عظیم کو الیکٹرک وہیل چیئر فراہم کی گئی اور وزیراعلی مریم نواز نے محمد عظیم کے گھرکی سڑک بھی بنوانے کا حکم دیا۔

اسپیشل اسکیچ آرٹسٹ محمد عظیم کی نوازشریف سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اسپیشل ہونے کے باوجود محمد عظیم کا ہمت وحوصلہ قابل ستائش ہے، محمدعظیم کی بنائی ہوئی تصویرآفس میں آویزاں کیں۔

انہوں نے کہا کہ محمد عظیم نے معذوری کو آڑے نہیں آنے دیا اور اپنے ہنر سے لوگوں کو حیران کر دیا۔

باہمت نوجوان محمد عظیم کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے جس شفقت کا اظہار کیا اسے میں ہمیشہ یاد رکھوں گا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے وعدہ کیا اور نبھایا میں دل سے ان کا مشکور ہوں۔

اسپیشل پرسن محمدعظیم کے والد نے بھی وزیراعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر