Advertisement
Advertisement
Advertisement

بزنس کمیونٹی اور ایف بی آر دونوں ٹیکس نظام کا اہم ترین حصہ ہیں، عاطف اکرام شیخ

Now Reading:

بزنس کمیونٹی اور ایف بی آر دونوں ٹیکس نظام کا اہم ترین حصہ ہیں، عاطف اکرام شیخ

صدر ایف پی سی سی آئی کا ونٹر پیکج کے تحت بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کا خیر مقدم

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ بزنس کمیونٹی اور ایف بی آر دونوں ٹیکس نظام کا اہم ترین حصہ ہیں۔

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا کہ ایف بی آر کا چیف فنانشل آفیسرز پرعائد کی جانے والی حلف نامہ کی متنازعہ شرط کو مؤخر کرنا خوش آئند ہے،۔ ایف بی آر کی طرف سے  سی ایف اوز سے پوری سپلائی چین کی ضمانت طلب کرنا متنازعہ اقدام تھا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اس اقدام سے پاکستان کے کاروباری ماحول پر بہترین اثرات مرتب ہوں گے، اداروں اور بزنس کمیونٹی میں اعتماد ہی پاکستان کو پائیدار معیشت کی راہ پر ڈال سکتا ہے۔

عاطف اکرام شیخ نے یہ بھی کہا کہ ایف بی آر سمیت دیگر اداروں کو پالیسی سازی اور نفاذ کے حوالے سے بزنس کمیونٹی کو ساتھ لے کر چلنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر