Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ پولنگ کا عمل جاری

Now Reading:

خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ پولنگ کا عمل جاری
الیکشن

خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ پولنگ کا عمل جاری

خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں نیبرہڈ، ویلیج کونسلز کی 53 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں پولنگ صبح 9 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔

صوبے کے17 اضلاع میں جنرل، خواتین کیلئے مخصوص نشستوں پر انتخابات ہورہے ہیں، جن میں 3 لاکھ 45 ہزار 604 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات کے لئے حق رائے دہی استعمال کرنے والوں میں ایک لاکھ 85 ہزار 377 مرد ووٹرز شامل ہیں جبکہ ایک لاکھ 60 ہزار 227 خواتین ووٹرز شامل ہیں۔

الیکشن کمیشن نے مزید بتایا کہ ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے 260 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے، جہاں سیکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ، کرک میں انتخابات ہورہے ہیں جبکہ لکی مروت، سوات، ایبٹ آباد، ڈی آئی خان، ٹانک میں بھی ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
امیر البحر نے کراچی میں ڈینٹل کالج اور اسپتال کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا
پاکستان نے بھارتی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں توسیع کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر