Advertisement
Advertisement
Advertisement

کچے کے ڈاکو پولیس اہلکاروں سے اسلحے سے بھری گاڑی لوٹ کر فرار

Now Reading:

کچے کے ڈاکو پولیس اہلکاروں سے اسلحے سے بھری گاڑی لوٹ کر فرار
ڈاکوؤں نے رحیم یار خان  سے 13 مزدور اغوا کر لیے، پولیس حدود کے تعین میں مصروف

شکارپور کے قریب کچے کے ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں سے اسلحے سے بھری گاڑی چھین لی ۔

تفصیلات کے مطابق ملزمان 138 نائن ایم ایم پسٹلز، 276 میگزین سمیت گاڑی چھین کر فرار ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق اسلحہ لاڑکانہ فارنزک لیبارٹری میں چیکنگ کیلئےبھیجاگیاتھا، گاڑی اور اسلحہ چھیننے کی واردات پر ایس ایس پی جیکب آباد صدام خاصخیلی نے نوٹس لے لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ صدر کے سب انسپکٹرعزیزاللہ سمیت ہیڈ محرر اور محرر غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا اور معطل اہلکاروں کو حراست میں لے کرلاک اپ کر دیا گیا۔

ایس ایس پی صدام خاصخیلی کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کےخلاف مقدمہ درج کیاجائےگا، صدر پولیس نے 2 اکتوبر کو دوران چیکنگ اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی تھی۔

Advertisement

پولیس نے کارروائی میں 138 نائن ایم ایم پسٹلز، 276 میگزین اور گولیاں برآمد کی تھیں۔

وزیرداخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور ایس ایس پی جیکب آباد سے تفصیلات طلب کر لیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر