Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ کا شارع فیصل پر احتجاج کا نوٹس

Now Reading:

وزیر اعلیٰ سندھ کا شارع فیصل پر احتجاج کا نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شارع فیصل پر احتجاج کا نوٹس لے لیا۔

ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سڑکیں بند کرنے سے آمد ورفت کے ساتھ عوام بھی پریشان ہوجاتی ہے، احتجاج کی آڑ میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ شارع فیصل کراچی کی شہ رگ ہے، اس کو بند کرنے سے عوام پریشان ہوجاتی ہے۔

دوسری جانب وزیرداخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے ایس ایس پی ایسٹ سے رابطہ کیا اور کہا کہ وکلا کے پاس فوری جائیں اور احتجاج کو پُرامن طور پر ختم کرائیں.

Advertisement

انہوں نے کہا کہ بات چیت کر کے افہام وتفہیم کیساتھ احتجاج کو ختم کرایا جائے اور شارع فیصل و دیگر ملحقہ شاہراہوں پر ٹریفک کو کلیئر کیا جائے۔

صدر کراچی بار عامر وڑائچ نے کہا کہ محمودآباد تھانے میں ایک مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ کالاپل احتجاج کے دوران وکلا پر پتھراؤ کا دوسرا مقدمہ درج کرائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
قطری وزارت خارجہ کی جانب سے دوحہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر