Advertisement
Advertisement
Advertisement

چھبیسویں آئینی ترمیم آئین کو درست سمت میں ڈالنے کا پہلا قدم ہے، ملک احمد خان

Now Reading:

چھبیسویں آئینی ترمیم آئین کو درست سمت میں ڈالنے کا پہلا قدم ہے، ملک احمد خان
چھبیسویں آئینی ترمیم آئین کو درست سمت میں ڈالنے کا پہلا قدم ہے، ملک احمد خان

چھبیسویں آئینی ترمیم آئین کو درست سمت میں ڈالنے کا پہلا قدم ہے، ملک احمد خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ چھبیسویں آئینی ترمیم آئین کو درست سمت میں ڈالنے کا پہلا قدم ہے اور جسٹس فائز عیسی نے اس حوالے نہایت شاندار کام کیا ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب تک اپنی اپنی پسند کے ججز کو لے کر اعتراضات کرتے رہے گے معاملہ حل نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی کے چھبیسویں آئینی ترمیم کو چیلینج کرنے کے حوالے سے بیان پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔

ملک احمد خان نے کہا کہ چھبیسویں آئینی ترمیم میں اعلی عدلیہ ججز کی تقرری کو شفافیت دی گئی ہے، ججز کی تقری کا نظام بہتری کی جانب ہوگا چند چیمبرز سے ججز لینے کی بجائیں، ہم کسی شخص کی زات پر نہیں جج صاحبان کے فیصلوں پر تنقید کرتے رہے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ 184 تین کو جس طریقے سے حکومتیں نکالنے کیلئے استعمال کیا گیا وہ مناسب نہیں تھا، جسٹس فائز عیسی پر عام انتخابات کے دوران بلے کا نشان واپس لینے پر تنقید کی گئی، تحریک انصاف چار سال تک فارن فنڈنگ کیس کو التو میں ڈالتی رہی۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ تحریک انصاف پارٹی الیکشن کو اس لیے التو کررہی تھی کہ فارن فنڈنگ میں آئیں چندے کا حساب نا دینے پڑے، سپریم کورٹ کے آٹھ جج صاحبان کو بلے کے نشان کے حوالے سے دیئے جانے والے اپنے فیصلے کے دوران اس نکتے کو بھی سامنے رکھنا چاہیے تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر