Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس قیدی وینز پر حملہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا گیا، عطا تارڑ

Now Reading:

پولیس قیدی وینز پر حملہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا گیا، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ پولیس قیدی وینز پر حملہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا گیا۔

اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ تحریک انتشار کے کارکنان نے قیدی وینز پر حملہ کیا اور 9 مئی کو بھی شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی۔

4وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پولیس قیدی وینز پر حملے کرنے والے حملہ آوروں کو گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار ملزمان میں پی ٹی آئی ایم پی اے کا بیٹا بھی شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2 گاڑیاں اور2 اسلحے بھی تحویل میں لیے گئے ہیں جبکہ فرار ہونے والے 19 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

عطا تارڈ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے جو ردعمل آیا وہ مضحکہ خیز ہے، پی ٹی آئی ترجمان کو جھوٹ بولتے ہوئے شرم آنی چاہئے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ سنگجانی ٹول پلازہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے، ایم پی اے کے بیٹے کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قیدیوں کو فرار کروانے کا منصوبہ ناکام رہا، تمام حملہ آوروں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے مزید کہا کہ ملزمان 20 سے 25 تھے جن میں سے 4 کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ باقی کی تلاش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
24 کروڑ لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والوں کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، مصطفیٰ کمال
جنگ بندی معاہدہ؛ امید ہے اب امن لوٹے گا، پاکستان و افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے، وزیردفاع
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر