Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ کاروباری ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ کاروباری ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس کے مطابق سیاسی استحکام  بیرونی فنانسنگ میں بہتری اور مثبت معاشی اظہارہے۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے 100 انڈیکس میں ہفتے بھر میں 4 ہزار 744 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 89993 پوائنٹس کی تاریخی بلند ترین سطح پر بند ہواجبکہ ایک موقع پر 100 انڈیکس نے 90 ہزار کی تاریخی بلند ترین سطح بھی عبور کی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 100 انڈیکس کی تاریخی بلند ترین سطح 90593 پوائنٹس رہی، 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 85349 پوائنٹس رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں ہفتہ وار 513 ارب روپے کا اضافہ ہوا، جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 11 کھرب 177 ارب روپے سے بڑھ کر 11 کھرب 690 ارب روپے ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر