Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ٹیم سکسز ٹورنامنٹ کے لیے ہانگ کانگ روانہ

Now Reading:

پاکستان ٹیم سکسز ٹورنامنٹ کے لیے ہانگ کانگ روانہ
پاکستان ٹیم سکسز ٹورنامنٹ کے لیے ہانگ کانگ روانہ

پاکستان ٹیم سکسز ٹورنامنٹ کے لیے ہانگ کانگ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم سکسز ٹورنامنٹ کے لیے بنکاک کے راستے ہانگ کانگ روانہ ہوگئی۔

ہانگ کانگ میں کھیلے جانے والے سکسز ٹورنامنٹ کے لیے فہیم اشرف کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم گذشتہ رات ہانگ کانگ کے لیے روانہ ہوئی ہے۔

ہانگ کانگ روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں کپتان فہیم اشرف کے علاوہ آصف علی، عامر یامین، دانش عزیز، حسین طلعت، شہاب الدین او محمد اخلاق شامل ہیں۔

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کا آغاز یکم نومبر سے ہوگا جس کے میچز 3 نومبر تک جاری رہیں گے، ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں شامل ہیں جنہیں 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

پاکستان ٹیم کو پول سی رکھا گیا ہے جس میں بھارت اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں بھی شامل ہیں، پاکستان کا پہلا میچ یکم نومبر کو متحدہ عرب امارات سے ہوگا۔

Advertisement

پاکستان کا دوسرا میچ بھی یکم نومبر کو ہی بھارت کے خلاف کھیلا جائے گا جب کہ ہر گروپ سے دو سر فہرست ٹیمیں کوارٹر فائنل کے لیے کولیفائی کریں گی۔

کوارٹر فائنل کے میچز 2 نومبر کو کھیلے جائیں گے جب کہ سیمی فائنل اور فائنل کے میچز 3 نومبر کو شیڈول ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر