Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمعون عباسی، وفاقی وزراء نے تھائی لینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کا نوٹس لے لیا

Now Reading:

شمعون عباسی، وفاقی وزراء نے تھائی لینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کا نوٹس لے لیا
شمعون عباسی

پاکستان کے نامور اداکار شمعون عباسی نے بتایا ہے کہ تھائی لینڈ میں ان کے ساتھ پھنسے پاکستانیوں کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار شمعون عباسی کہا ہے کہ وفاقی وزراء نے پاکستانیوں کے لیے نوٹس لے لیا ہے۔

خیلا رہے کہ اس وقت ہماری ٹیم کے 21 لوگ اور دیگر 123 پاکستانی تھائی لینڈ میں پھسنے ہوئے ہیں۔

اداکار نے بتایا کہ جن ممالک میں پی آئی اے اپنے طیارے بھیج رہی ہے اس میں تھائی لینڈ کا نام بھی شامل کرلیا گیا۔

یاد رہے حکومت نے تسلی دی ہے کہ یہ معاملہ بہت جلد حل ہوجائے گا۔

Advertisement

شمعون عباسی نے کہا کہ کس دن پرواز ہمیں تھائی لینڈ سے لے کر جائے گی یہ سوال ابھی بھی وہیں ہے۔

واضح رہے کہ اداکار شمعون عباسی نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے بھی ہمارے مسئلے کا نوٹس لیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر