Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام سیاسی جماعتوں کو صوبے کا مقدمہ مل کر لڑنا ہو گا، فیصل کریم کنڈی

Now Reading:

تمام سیاسی جماعتوں کو صوبے کا مقدمہ مل کر لڑنا ہو گا، فیصل کریم کنڈی
تمام سیاسی جماعتوں کو صوبے کا مقدمہ مل کر لڑنا ہو گا، فیصل کریم کنڈی

تمام سیاسی جماعتوں کو صوبے کا مقدمہ مل کر لڑنا ہو گا، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو صوبے کا مقدمہ مل کر لڑنا ہو گا۔

 گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے این ایف سی سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر سیاسی جماعت اپنی الگ راہ کا تعین خود کرتی ہے، 26  ویں آئینی ترمیم کے وقت صوبے کی تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے ووٹ کو این ایف سی سے مشروط کرنا چاہئے تھا۔

 فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اگر سب ایک ہو جاتے تو یہ مسئلہ حل ہو جاتا، اب 27 ویں آئینی ترمیم کی باتیں بھی چل رہی ہیں، جب گورنر بنا تب بھی کہا تھا، اس معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کا ایک جرگہ قائم کیا جائے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی کا ہے، اگر صوبے کےپاس 1200 سو ارب روپے ہیں تو پولیس کیوں رو رہی ہے، سیاحتی دو ہزار مقام ہمارے پاس ہے مگر دہشت گردی کے باعث سیاح آتے ہیں۔

ان کا یہ مزید یہ بھی کہنا تھا کہ کھیلوں کے میدان ویران پڑے ہوئے ہیں، اسمبلی ممبران سے گزارش کروں گا کہ میدانوں کو آباد کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر