Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیمپئنز ٹرافی؛ وسیم اکرم کا بھارتی ٹیم سے پاکستان آنے کا مطالبہ

Now Reading:

چیمپئنز ٹرافی؛ وسیم اکرم کا بھارتی ٹیم سے پاکستان آنے کا مطالبہ
چیمپئنز ٹرافی؛ وسیم اکرم کا بھارتی ٹیم سے پاکستان آںے کا مطالبہ

چیمپئنز ٹرافی؛ وسیم اکرم کا بھارتی ٹیم سے پاکستان آںے کا مطالبہ

سابق کرکٹر وسیم اکرم نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم سے پاکستان آںے کا مطالبہ کردیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنا چاہیے۔

وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی فینز کو بھارتی کرکٹرز کا شدت سے انتظار ہے، فخر زمان کنٹریکٹ کا حصہ تھے، ایسی پوسٹ نہیں کرنی چاہیے تھی۔

سابق کرکٹر کہتے ہیں کہ فخرزمان کے ٹوئٹ پر بورڈ کا ناراض ہونا جائز ہے، پاکستان آسٹریلیا میں ایک بھی ون ڈے جیت جائے تو بڑی بات ہوگی۔

وسیم اکرم نے مزید کہا کہ پی سی بی سے آفر ہوئی لیکن میں نو سے پانچ جاب کرنے والا بندہ نہیں ہوں۔

Advertisement

خیال رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان میں ہونے جارہی ہے جب کہ بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے سے متعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر