Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیریمی میک لیلن کامیڈین ۔ ابیھنندن کے ساتھ تصیویر پوسٹ کر کے کورونا سے محفوظ رہنے کا مشورہ دے دیا

Now Reading:

جیریمی میک لیلن کامیڈین ۔ ابیھنندن کے ساتھ تصیویر پوسٹ کر کے کورونا سے محفوظ رہنے کا مشورہ دے دیا
جیریمی میک لیلن کامیڈین

جیریمی میک لیلن کامیڈین نے اپنی ایک ایڈیڈ شدہ تصویر ابیھنندن کے ساتھ شئیر کرتے ہوئے  لوگوں کو قرطینہ میں رہنے کا پیغام دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کامیڈین نے سوشل میڈیا پر بھارتی ابیھنندن کے ساتھ شئیر کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں کورونا وائرس کی وجہ سے گھر میں محفوظ رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

 

جیریمی میک لیلن کامیڈین نے اپنی پوسٹ کے کامنٹ میں لکھا کہ کیوں ہندوستانی مجھے یہ بتا رہے ہیں کہ ابیھنندن ہیرو ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید لکھا کہ میں جانتا ہوں کہ وہ ایک ہیرو ہے اسی لئے میں نے اسے چائے دی اور اس کے ساتھ تصویر کھینچی ہے۔

یاد رہے کہ 27  فروری 2019  کو بھارتی ابیھنندن نے پاکستانی سرحد پار کی تھی اور اس کے نتیجہ میں پاک فضائیہ نے اُس کا جہاز گرا دیا تھا اور آسے گرفتار کر لیا تھا۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا واءرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس ہی وجہ سے گھروں میں رہنے کے مشورے دے جا رہے ہیں تاکہ خود کو اور دوسروں کو اس وائرس سے محفوظ رکھا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پر لندن میں اسلام مخالف ریلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر