Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع کیلئے سالانہ ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع کیلئے سالانہ ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع کیلئے سالانہ ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع کے لئے سالانہ ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

محکمہ خزانہ نے اے ڈی پی سے 2 ہزار ملین روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔

مراسلے میں کہا گیا کہ ترقیاتی فنڈز ضم اضلاع میں مختلف شعبوں کے لئے جاری کیے جائیں گے، زراعت کے شعبے کے لئے 15 ملین روپے اور اوقاف حج کے لئے 1 ملین روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بورڈ آف ریونیو کے لئے 5 ملین، پینے کے پانی اور سینی ٹیشن کے لئے 5 سو ملین روپے، ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے لئے 135 ملین اور انرجی کے لئے 6 ملین روپے جاری کیے جائیں گے۔

مراسلے کے مطابق اسٹیبلشمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن کے لئے 5 ملین جبکہ ایکسائز کے لئے 2 ملین روپے اور جنگلات کے لئے 2 ملین روپے جاری ہوں گے۔

Advertisement

اس کے علاوہ ضم اضلاع کے شعبہ صحت کے لئے 3 سو ملین روپے  ہائیر ایجوکیشن کے لئے 25 ملین روپے اور ہوم کے لئے 240 ملین روپے، انڈسٹریز کے لئے 18 ملین روپے، پانی کے لئے 144 ملین روپے، سڑکوں کے لئے 300ملین روپے، منرل اینڈ مائنز کے لئے 3 ملین روپے، لوکل گورنمنٹ کے لئے 30 ملین روپے جاری ہوں گے۔

مراسلے میں مزید کہا گیا کہ ضم اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کے تحت لائیو اسٹاک کے شعبے کے لئے 23 ملین روپے اور لاء اینڈ جسٹس کے لئے 5 ملین روپے جاری کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر