Advertisement
Advertisement
Advertisement

انتخابی نتائج کے بعد ہنگاموں کا خوف، واشنگٹن میں حفاظتی اقدامات کردیے گئے

Now Reading:

انتخابی نتائج کے بعد ہنگاموں کا خوف، واشنگٹن میں حفاظتی اقدامات کردیے گئے
انتخابی نتائج کے بعد ہنگاموں کا خوف، واشنگٹن میں حفاظتی اقدامات کردیے گئے

انتخابی نتائج کے بعد ہنگاموں کا خوف، واشنگٹن میں حفاظتی اقدامات کردیے گئے

انتخابی نتائج کے بعد ہنگاموں کا خوف کے پیش نظر پردارالحکومت واشنگٹن کی اہم عمارتوں کے باہر حفاظتی دیواریں کھڑی کردی گئیں ہیں۔

امریکا میں آج صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں جس میں سابق صدر اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ نائب صدر اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق مظاہروں کے خطرات کی وجہ سے  وائٹ ہاؤس کے اردگرد مزید سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے، جبکہ وائٹ ہاؤس کے آس پاس ریسٹورنٹس اور دکانوں کے شیشوں پرپلائی ووڈ لگانےکا کام جاری۔

Advertisement

خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ بائیڈن انتظامیہ کیپیٹل ہل حملے جیسے واقعہ سے بچناچاہتی ہے، جبکہ صدارتی امیدوار ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے خدشات ظاہر کئےہیں۔

امریکا میں عام طور پر انتخابات پر امن ہوتے ہیں اور ان کے نتائج کو تسلیم بھی کرلیا جاتا ہے لیکن گزشتہ صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی شکست تسلیم نہیں کی تھی۔

معاملہ یہاں نہیں رکا اور 6 جنوری 2021 کو ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے امریکی کیپیٹل ہل پر دھاوا بول دیا جہاں نئے امریکی صدر کے لیے ووٹنگ ہورہی تھی، مظاہرین نے کیپیٹل ہل کے اندر ہنگامہ آرائی کی اور توڑ پھوڑ بھی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر