Advertisement
Advertisement
Advertisement

 سوگز کے پلاٹ پر8منزلہ عمارت کی تعمیر پر ایس بی سی اے اور سندھ حکومت کو نوٹس

Now Reading:

 سوگز کے پلاٹ پر8منزلہ عمارت کی تعمیر پر ایس بی سی اے اور سندھ حکومت کو نوٹس
سندھ پبلک سروس کمیشن

ہائیکورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے 251 بھرتیوں سے روک دیا

سندھ ہائی کورٹ نے سوگزکے پلاٹ پر8 منزلہ عمارت کی تعمیرپر سندھ حکومت اور دیگرکو نوٹس جاری کردیے۔

سندھ ہائیکورٹ میں آگرہ تاج لیاری میں 8 منزلہ عمارت کی غیرقانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے سو گز کے پلاٹ پر 8 منزلہ عمارت کی تعمیرپراظہار حیرت کیا۔

جسٹس ظفر احمد راجپوت نے کہا کہ کیا یہ لیاری میں تعمیرات ہورہی ہے؟

سندھ ہائی کورٹ نے ایس بی سی اے، سندھ حکومت اوردیگرکونوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے دوہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔

وکیل درخواست گزارنے مؤقف اپنایا کہ آگرہ تاج پلاٹ نمبر129 پرغیرقانونی تعمیرات کی جارہی ہیں، بلڈرعاطف خان غیر قانونی تعمیرات کررہے ہیں۔

Advertisement

وکیل درخواست گزارنے عدالت کو بتایا کہ ایس بی سی اے کو درخواستیں دینے کے باوجود غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی نہیں کی جارہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر