Advertisement
Advertisement
Advertisement

بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کامعاملہ؛ آئی جی پنجاب وہ دیگر سے جواب طلب

Now Reading:

بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کامعاملہ؛ آئی جی پنجاب وہ دیگر سے جواب طلب
لاہور ہائی کورٹ

لاہورہائیکورٹ کا ایس ایچ او اور انچارج انویسٹی گیشن کیخلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم

بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کے کیس میں عدالت نے آئی جی پنجاب وہ دیگرسے جواب طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کےخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کےکیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی وزارت داخلہ، ڈی ایف آئی اے آئی جی پنجاب سے جواب طلب کرلیا۔

جسٹس فاروق حیدرنے کیس کی سماعت 12 نومبرتک ملتوی کردی۔ بانی پی ٹی آئی کی وکیل خدیجہ صدیقی نے دلائل دیے۔

وکیل درخواست گزارنے مؤقف اپنایا کہ حکومتی دباؤ پرمسلسل سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایک کے بعد دوسرے مقدمے میں غیر قانونی گرفتاری ہو رہی ہیں۔

وکیل درخواست گزارنے عدالت سے استدعا کی کہ خفیہ مقدمات کی تفصیلات فراہم نہیں کی جارہیں۔ عدالت تمام درج خفیہ مقدمات کی تفصیلات طلب کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر