Advertisement
Advertisement
Advertisement

وائٹ ہاؤس میں داخلے کے لیے 270 الیکٹورل ووٹ درکار

Now Reading:

وائٹ ہاؤس میں داخلے کے لیے 270 الیکٹورل ووٹ درکار

امریکی صدارتی انتخابات میں امیدوار کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس میں داخل ہونے کے لیے 270 الیکٹورل ووٹ کی ضرورت ہے۔

امریکہ کی تمام ریاستوں کے 538 الیکٹورل کالج ووٹ ہیں، کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کو جیتنے کیلئے کم ازکم 270 الیکٹورل ووٹ درکار ہوں گے۔

امریکہ کی ہر ریاست کی آبادی کے تناسب سے الیکٹورل ووٹ ہوتے ہیں، سب سے زیادہ آبادی والی امریکی ریاست کیلی فورنیا کے 54 الیکٹورل ووٹ ہیں۔

کیلی فورنیا کے 54 الیکٹورل ووٹ 39 ملین آبادی کی نمائندگی کرتے ہیں۔

امریکہ کی سب سے چھوٹی ریاست وومنگ میں 3 الیکٹورل ووٹ ہیں، ریاست وومنگ کے 3 الیکٹورل ووٹ 6 لاکھ آبادی کی نمائندگی کرتے ہیں۔

Advertisement

فلوریڈا کے 30 اور نیویارک کے 28 الیکٹورل ووٹ ہیں۔

الینوائس 19، نارتھ کیرولائنا 16، نیوجرسی کے 14 الیکٹورل ووٹ ہیں۔

ایریزونا 11، انڈیانا 11، میری لینڈ کے 10 الیکٹورل ووٹ ہیں۔

منی سوٹا 10، مزوری 10، الاباما 9، لوزیانا 8، نیواڈا کے 6 الیکٹورل ووٹ ہیں۔

ٹیکساس 40، پنسلوینیا 19 اور اوہائیو کے 17 الیکٹورل ووٹ ہیں۔

ورجینیا 13، واشنگٹن 12، وسکونسن کے 10 الیکٹورل ووٹ ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب پنسلوینیا کی کیمبریا کاؤنٹی میں عدالتی حکم پر پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر مزدور کا شکریہ، ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، ظہران
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر