Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

Now Reading:

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ پام بیچ فلوریڈا میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ٹیم نے بہترین انتخابی مہم چلائی، انہوں نے امریکی عوام سے کہا کہ باہر نکلیں اور ووٹ ڈالیں چاہے کتنی بھی بڑی لائن ہو۔

انہوں نے کہا کہ آج امریکا کے لئے بہت اہم دن ہے، الیکشن جیتا تو امریکا کو نئی بلندیوں پر لے جاؤں گا۔

دوسری جانب ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس بذریعہ ڈاک اپنا ووٹ دے چکی ہیں۔

امریکی انتخابات میں دہشت گردی کے خطرے کی فیک نیوز وائرل ہوئی جس کے متعلق ایف بی آئی نے کہا کہ یہ ایک فیک الرٹ تھا۔

Advertisement

ایف بی آئی نے کہا کہ پولنگ اسٹیشنز پر دہشت گرد حملے کا کوئی خطرہ نہیں، سوشل میڈیا پر دہشت گردی سے متعلق فیک الرٹ وائرل ہوا ہے۔

ریپبلکن نائب صدارتی امیدوار جےڈی وینس نے ریاست اوہائیو میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا، وینس نےامریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی میں ووٹ ڈالا۔

ریپبلکن کے نائب صدارتی امیدوار نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد کہا کہ امریکا کی جمہوریت کے لیے باہر نکلنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس وقت کانٹے کا مقابلہ ہے، اس سے فرق نہیں پڑتا کہ کون جیتے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
دو ریاستی حل کانفرنس، فرانسیسی صدر کا فلسطین کو باضابطہ تسلیم کرنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر