Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی ٹرمپ کو مبارکباد

Now Reading:

سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی ٹرمپ کو مبارکباد

سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی ٹرمپ کو مبارکباد

سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کو امریکی صدر بننے پر مبارکباد دی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام الگ الگ پیغامات جاری کیے ہیں۔

 شاہ سلمان نے جاری پیغام میں دونوں ملکوں کے مضبوط دوطرفہ تعلقات کوسراہا ہے۔

 واضح رہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقی انڈیانا، کینٹکی اور مغربی ورجینیا سمیت 27 ریاستوں میں میدان مارا جبکہ کملا ہیرس نے 19 ریاستوں میں کامیابی حاصل کی۔

Advertisement

امریکی صدارتی انتخاب میں 538 میں سے ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور کملا ہیرس نے 226 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے۔

نتائج کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکنزکو 188 اور ڈیموکریٹس کو 160 نشستیں مل گئیں ہیں جبکہ سینیٹ میں ری پبلکن نے 51 نشستوں کے ساتھ اکثریت حاصل کرلی ہے جبکہ ڈیموکریٹس نے ایوان بالا کی 43 نشستیں جیت لی ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
یروشلم میں تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر سے متعلق سوال ! ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ جواب گول کر گئیں
مقبوضہ مغربی کنارے کا اسرائیلی الحاق نہیں ہونے دوں گا ، امریکی صدر کا دو ٹوک موقف
امریکی دباؤ، بڑی بھارتی آئل ریفائنریز نے روسی خام تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کر دی
اردن، سعودی عرب اور قطر کی اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن 22ویں روز میں داخل، بحران میں شدت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر