Advertisement
Advertisement
Advertisement

لبنان، فلسطین میں امریکہ کی سربراہی میں جنگ جاری ہے، خواجہ آصف

Now Reading:

لبنان، فلسطین میں امریکہ کی سربراہی میں جنگ جاری ہے، خواجہ آصف

’کہا جا رہا ہے کال آنے کی دیر ہے، نواز شریف نے تو کال کیساتھ 5 ارب ڈالر آفر سے انکار کیا ‘

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لبنان اور فلسطین میں امریکا کی سربراہی میں جنگ جاری ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم میں وعدہ کیا ہے کہ جنگ کو رکوائیں گے، اگر جنگ بند کراتے ہیں تو یواین اور دیگر پلیٹ فارمز سے راستے نکالے جا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر جنگیں جاری رہیں اور امریکا پشت پناہی کرتا رہا تو اس پر مل جل کر کام نہیں ہو سکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ جس طرح امریکہ اپنے مفادات کا تحفظ کرے گا ہم بھی اپنا تحفظ کریں گے، کوئی بھی خودمختار ملک تعلقات کو کاپی پیسٹ نہیں کرسکتا۔

انہوں نے کہا کہ ایک شخص کے لیے کوئی بھی اپنے تعلقات خراب نہیں کرے گا۔

Advertisement

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے مزید کہا کہ اُدھر بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، وہاں پاکستان سے زیادہ مضبوط اسٹیبلشمنٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر