Advertisement
Advertisement
Advertisement

حیدرآباد، ٹاؤن چیئرمین کے دفتر میں مشتعل شخص کی توڑ پھوڑ

Now Reading:

حیدرآباد، ٹاؤن چیئرمین کے دفتر میں مشتعل شخص کی توڑ پھوڑ

حیدرآباد میں میاں سرفراز ٹاؤن چیئرمین کے دفتر میں مشتعل شخص نے کھلے عام توڑ پھوڑ کی۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ٹاؤن چیئرمین بلال مصطفی کی غیر موجودگی میں ان کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی گئی، توڑ پھوڑ کرنے والے مشتعل شخص کی سی سی ٹی وی وڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

دفتر پر حملہ آور شخص نے باہر کھڑی مزدا کے شیشے توڑے پھر دفتر میں داخل ہوا، دفتر میں داخل ہوکر چیئرمین آفس کے تمام شیشے توڑ دیئے، جس کے بعد وہ باآسانی فرار ہو گیا۔

واقعہ پر میاں سرفراز ٹاؤن کے چیئرمین بلال مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ حملہ آور کا مقصد مجھے قتل کرنا تھا، انہوں نے مطالبہ کی کہ حملہ آور کو گرفتار کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر