Advertisement
Advertisement
Advertisement

بانی پی ٹی آئی کو کرپشن کےکیسز کا ہرسطح پرجواب دیناہوگا، عطاتارڑ

Now Reading:

بانی پی ٹی آئی کو کرپشن کےکیسز کا ہرسطح پرجواب دیناہوگا، عطاتارڑ
بانی پی ٹی آئی کو کرپشن کےکیسز کا ہرسطح پرجواب دیناہوگا، عطاتارڑ

بانی پی ٹی آئی کو کرپشن کےکیسز کا ہرسطح پرجواب دیناہوگا، عطاتارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کوکرپشن کےکیسز کا ہرسطح پرجواب دینا ہوگا۔

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے آج بہترین کھیل کامظاہرہ کیا، توقع ہے آنے والے دنوں میں کرکٹ ٹیم مزید کامیابیاں حاصل کرےگی۔

عطاتارڑ نے کہا کہ وزیراعظم اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، وزیراعظم فلسطین پر ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریں گے، تمام مسلم ممالک غزہ کے معاملے پر ریاض میں اکٹھے ہورہے ہیں، جبکہ وزیراعظم نے ہر موقع پر فلسطین کےمعاملےکواٹھایا ہے، فلسطین کےمیڈیکل طلباپاکستان میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آذربائیجان نے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کااعلان کیا، یواے ای کاوفد آج وزیراعظم سےملاقات کررہا ہے۔

عطاتارڑ کا یہ بھی کہنا تھا کہ کوئٹہ میں پی ٹی آئی کو جلسے کی ناکامی کا ڈرتھا، پی ٹی آئی نے اجازت نہ ملنےکا بہانہ بناکر جلسےکو منسوخ کردیا، اساتذہ کو احتجاج کی اجازت نہیں دیتے،خود دھاوے بولتے ہیں، کوئٹہ میں جلسےکامقصداین آراوکا حصول ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر مہم چلائی جارہی ہے بانی پی ٹی آئی رہا ہوجائے گا،کے پی حکومت کاسارا فوکس سیاسی محاذآرائی پرہے، جبکہ آج وزیراعظم بجلی کےشعبے میں بڑےاعلانات کرنے جارہےہیں۔

عطاتارڑنے کہا کہ اکتوبر 2024 میں 3.1 ارب ڈالرکی ترسیلات زرپاکستان آئی ہیں، پاکستان کی کرنسی مستحکم ہے، معاشی اعشاریے بہتر ہورہے ہیں، معیشت مستحکم سے اب ترقی کی طرف بڑھ رہی ہے۔

ان کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ تمام ممالک سےاچھےتعلقات چاہتےہیں، پاکستان ترقی کررہاہے  اور کرتارہےگا، قاضیٰ فائزعیسیٰ کے ساتھ لندن میں جو ہوا اب معافی مانگ رہےہیں، احتجاج ضرورکریں مگرکسی گاڑی پرحملہ کرنے پر ایکشن ہوگا، پاک چین دوستی مثالی دوستی ہے، ہرجگہ جلسہ کرلیاصوابی  میں بھی کرکے دیکھ لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر