Advertisement
Advertisement
Advertisement

آصف باجوہ ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری منتخب

Now Reading:

آصف باجوہ ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری منتخب

آصف باجوہ بھاری اکثریت سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری منتخب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق 55واں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس اور ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کراچی میں ہوا جسکی صدارت پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈئر (ر)خالد سجاد کھو کھر نے کی۔

کانگریس اجلاس میں نئے سیکریٹری اولمپیئن ے لئے آصف باجوہ کو اعتماد کا ووٹ دیا گیا جبکہ ملک بھر سے ہاکی نمائندوں  کی بڑی تعداد نے  اجلاس میں شرکت کی ۔

پی ایچ ایف صدر برگیڈئیر خالد سجاد کھوکھر نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کردیا جبکہ اولمپیئن منظور جونئیر سلیکشن کمیٹی کی قیادت کریں گے۔

وسیم فیروز، ایازمحمود اور خالد حمید بھی سلیکشن کمیٹی کےرکن ہوں گے۔

Advertisement

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آصف باجوہ کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کی شکایات کا ازالہ اور فیڈریشن کے معاملات کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر