Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر سندھ کا اے ڈی پورٹ کا دورہ، متعلقہ حکام کی بریفنگ

Now Reading:

گورنر سندھ کا اے ڈی پورٹ کا دورہ، متعلقہ حکام کی بریفنگ

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اے ڈی پورٹ کا دورہ کیا جہاں متعلقہ حکام نے گورنر سندھ کو بریفنگ دی۔

اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان اور اے ڈی پورٹس گروپ کے درمیان چار اہم معاہدے ہوچکے ہیں۔

ان معاہدوں سے ہماری تجارتی نقل و حمل میں انقلاب اور قومی خزانہ میں سالانہ اربوں روپے کا اضافہ ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ معاہدوں سے کراچی پورٹ کا بنیادی ڈھانچہ کی ترقی اور دس ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، بندرگاہوں پر کام کرنے والے مزدوروں کی محنت اور جانفشانی کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور آرمی چیف چاہتے ہیں پاک یو اے ای دوستی تجارت میں تبدیل ہو۔

Advertisement

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے یونائیٹڈ عرب امارات کے 53 ویں یونٹی ڈے کی خوشی میں مزدوروں کے ساتھ مل کر کیک بھی کاٹا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر