Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور سمیت پنجاب بھر کی فضا گرد آلود؛ زہریلی اسموگ میں سانس لینا بھی محال

Now Reading:

لاہور سمیت پنجاب بھر کی فضا گرد آلود؛ زہریلی اسموگ میں سانس لینا بھی محال
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر

لاہور سمیت پنجاب بھر کی فضا گرد آلود؛ زہریلی اسموگ میں سانس لینا بھی محال

لاہور سمیت پنجاب میں فضائی آلودگی کا روگ برقرار ہے، زہریلی اسموگ کے باعث سانس لینا بھی محال ہوگیا ہے۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج دوسرے نمبر پر ہے جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 780 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسموگ سے نمٹنے کیلئے لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل ایئر کوالٹی مانیٹرنگ اسٹیشن انسٹال کر دیے گئے جبکہ گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں اسموگ کی مانیٹرنگ جاری ہے۔

علاوہ ازیں شدید اسموگ اور دھند کے باعث پنجاب موٹر وے کو مختلف مقامات پر بند کیا گیا۔

ترجمان موٹر وے کے مطابق زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات پر سفر کریں اور دھند کی صورت میں فوگ لائٹس استعمال کریں۔

Advertisement

طبی ماہرین کے مطابق حساس طبیعت اور سانس کی تکلیف میں مبتلا افراد خصوصی احتیاط کریں اور شہری گھر سے نکلتے وقت ماسک کا استعمال لازمی کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر