Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدرمملکت اور وزیراعظم کا الیاس احمد بلور کے انتقال پر اظہارِ افسوس

Now Reading:

صدرمملکت اور وزیراعظم کا الیاس احمد بلور کے انتقال پر اظہارِ افسوس
صدرمملکت اور وزیراعظم کا کیچ میں 2 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر فورسز کو خراج تحسین

صدرمملکت اور وزیراعظم کا کیچ میں 2 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر فورسز کو خراج تحسین

صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اورسابق سینیٹرالیاس احمد بلورکےانتقال پراظہار افسوس کیا ہے۔

تعزیتی بیان میں صدرمملکت آصف علی زرداری نے مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت، اِظہار ہمدردی کیا، انھوں نے الیاس احمد بلورمرحوم کیلئے دعائے مغفرت اورورثا کیلئے صبرجمیل کی دعا کی۔ 

وزیراعظم شہبازشریف نے بھی اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم کے اہل خانہ کے لیے صبرواستقامت کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ الیاس احمد بلورکی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ناقابل فراموش خدمات ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ الیاس احمد بلورنے بطورسینیٹرعوام کی بہترین نمائندگی کی، مرحوم کی سیاسی خدمات یاد رکھی جائیں گی، الیاس احمد بلورکے وصال سے سیاسی منظرنامے میں پیدا ہونے والے خلا کو پرکرنا بہت مشکل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر