Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان کے حلقہ پی بی 8 میں ضمنی انتخاب؛ پولنگ کا عمل جاری

Now Reading:

بلوچستان کے حلقہ پی بی 8 میں ضمنی انتخاب؛ پولنگ کا عمل جاری

بلوچستان کے 25 اضلاع میں لوکل گورنمنٹ کے ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 سبی کم لہڑی میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پی بی 8 سبی کم لہڑی کی خالی نشست پر پولنگ کا عمل صبح 8 بجے  سے جاری ہے جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔

ضمنی الیکشن 124 پولنگ اسٹیشن، 324 پولنگ بوتھ قائم کردیے گئے ہیں، 124 پولنگ اسٹیشن میں 34 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس جبکہ 90 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے اور نارمل پولنگ اسٹیشن کوئی نہیں ہے۔

حلقہ پی بی 8 سبی کے کل ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار 161 ہے جن میں خواتین ووٹرز کی تعداد 51 ہزار 938 جبکہ مرد ووٹرز کی تعداد 64 ہزار 223 ہے۔

ضلعی انتظامیہ اور الیکشن کمیشن کی جانب سے انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر ایف سی کو تعینات کردیا گیا ہے۔

Advertisement

پولنگ کے وقت سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں، ایف سی سمیت پولیس، لیویز فورس، بلوچستان کانسٹیبلری سمیت 1500 سے زائد اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر