Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلیکٹر عاقب جاوید قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

Now Reading:

سلیکٹر عاقب جاوید قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
سلیکٹر عاقب جاوید قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

سلیکٹر عاقب جاوید قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے سلیکٹر عاقب جاوید کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے، جبکہ زمبابوے کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز طے ہے۔

ذرائع کے مطابق عاقب جاوید کو لاہور قلندرز کے ڈیویلپمنٹ اسکواڈ کے ساتھ دورہ زمبابوے کا تجربہ ہونے کی بنا پر ہیڈ کوچ بنایا گیا ہے، وہ ماضی میں قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔

یاد رہے کہ دورہ آسٹریلیا سے قبل گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا، ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو وائٹ بال ٹیم کو اضافی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

گیری کرسٹن کی استعفی کی وجہ پی سی بی اور سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید سے اختلافات تھے، دونوں کے درمیان معاملات گزشتہ کچھ عرصے سے خراب تھے۔ گیری کرسٹن سپورٹ اسٹاف میں اپنی ٹیم لانے کی اجازت نہ دینے پر بھی ناراض تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر