Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسموگ تدارک کے اقدامات قابل تعریف اور قابل تحسین ہے، جسٹس شاہد کریم

Now Reading:

اسموگ تدارک کے اقدامات قابل تعریف اور قابل تحسین ہے، جسٹس شاہد کریم

پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کی جانب سے اسموگ کے خاتمے کے پلان کی تعریف کی۔

جسٹس شاہد کریم کا کہنا تھا کہ یہ تمام اقدامات قابل تعریف اورقابل تحسین ہیں، کام جاری رہا تومثبت نتائج برآمد ہوں گے۔

ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ لاہور اور گردونواح سے صنعتوں اور کارخانوں کو ہٹانا ہوگا، صنعتوں کو دوسری جگہ منتقل کرنے پرغور شروع کر دیا ہے، جی ٹی روڈ، ملتان روڈ سے صنعتوں کو منتقل کرنے کا پلان ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ صنعتوں کی منتقلی کاعمل بھی پہلے ہی شروع ہوچکا ہے۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے ماحولیاتی بہتری کیلئے پالیسی ریکارڈ پیش کر دیا۔

Advertisement

جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ ایسےاقدامات شامل ہیں جو اس سے پہلے کبھی نہیں ہوئے، سیلاب سے بچاؤ کیلئے ترقیاتی اسکیموں کی تفصیلات پیش کی گئیں، کاشت کاری کیلئے آبی فراہمی پر توجہ دی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ اسموگ کے خاتمے کیلئے وافر بجٹ مختص کرنا قابل تعریف ہے، مارچ 2025 سے الیکٹرک بسیں لاہور میں چلا دی جائیں گی۔

شجرکاری کیلئے نئی جگہوں کی نشاندہی کا عمل جاری ہے، دستیاب جگہوں پر شجرکاری کی جائےگی، درختوں کی تعداد میں اضافے سے ماحولیاتی بہتری میں مدد ملے گی، دریائے راوی کے ساتھ شاہدرہ تک شجرکاری کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یہی حال رہا تو 2035 تک کراچی کیسا ہوگا ؟، سوشل میڈیا پر پھر سے میمز کی بھرمار
اربوں روپے لاگت سے بنائی جانے والی حب کینال بارشوں میں بہہ گئی
صدرزرداری سے بحرینی وزیر داخلہ کی ملاقات،باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
کیا نیا سسٹم آ رہا ہے ! 10 دنوں تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، 1 لاکھ57 ہزار کی سطح عبور
وزیراعظم کا سندھ بالخصوص کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر