Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نظام شمسی کا نیا دم دار ستارہ بغیر دوربین کے بھی دیکھا جاسکے گا

Now Reading:

نظام شمسی کا نیا دم دار ستارہ بغیر دوربین کے بھی دیکھا جاسکے گا
نظامِ شمسی

نظامِ شمسی کا ایک ستارہ دریافت کیا گیا ہے ، جو روز بروز تیزی سے روشن ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نظامِ شمسی کے اس ستارہ کو دوربین کے بغیر آنکھ سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

یاد رہے امریکی شہر ہہوائی میں گزشتہ سال ایسٹر ائیڈ ٹیرسٹرئیل امپیکت الرٹ سسٹم یا اٹلس کے تحت یہ مدار ستارہ دریافت ہو تھا۔

امریکہ نے سال ایسٹر ائیڈ ٹیرسٹرئیل امپیکت الرٹ سسٹم یا اٹلس کے تحت جس ستارہ کو دریافت کیا تھا  اُ س کو Y4 کا تکنیکی نام دیا تھا۔

دوسری جانب حال ہی میں جس ستارہ کو دریافت کیا ہے  اس کی مدار کی پیش گوئی ابھی نہیں کی جا سکتی ہے کیونکہ یہ ستارہ 270 ملین میل دور ہے۔

Advertisement

اس ستارہ کی دوسرے  ستاروں سے روشنی خاصہ مدھم تھی لیکن دیکھتے ہی دیکھتے اس کی روشنی میں بے حد اضافہ ہوا ہے حد تا کہ مارچ میں اس ستارہ کی روشنی میں 4000 گنا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔

ماہرینِ فلکیات نے اس ستارے کے بارے میں بتایا کہ اس ستارہ کی روشنی میں جس تیزی سے اضافہ ہورہا ہے بہت جلد اسے کسی بھی آلے کے استعمال کے بغیر دیکھنا آسان اور ممکن ہو جائے گا۔

 اس ستارہ کی روشنی میں اضافی کی وجہ یہ ہے کہ  یہ ستارہ دھیرے دھیرے سورج کی قریب پہنچ رہا ہے۔

اس ستارہ کا سورج کے قریب جانے کی وجہ سے ہی اس کی روشنی میں اضافی دیکھنے میں آرہا ہے۔

ناسا کے مطابق اٹلس دمدارستارہ، سورج کے گرد ہر 6000 سال میں ایک چکر مکمل کرتا ہے۔

اس ستارہ کے حوالے سے یہ بھی خیلا جاری کیا جا رہا ہے کہ یہ سن 1844 میں دریافت ہونے والے ایک دمدار ستارے کا ٹوٹا ہوا حصہ ہے۔

Advertisement

 واضح رہے کہ واشنگٹن میں نیول ریسرچ لیب سے وابستہ فلکیات داں کارل باٹمس کے مطابق یہ ستارہ 31 مئی تک سورج کے بہت قریب ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹوئٹر جلد یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے گا
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بُری خبر آگئی
مارک زکربرگ کو بڑا دھچکا لگ گیا
موبائل فونز کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی؛ کونسا ماڈل کتنا سستا ہوا؟
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر