Advertisement
Advertisement
Advertisement

آنے والے دن اس ملک اورعوام کے لئے اہم ہیں، رہنما پی ٹی آئی

Now Reading:

آنے والے دن اس ملک اورعوام کے لئے اہم ہیں، رہنما پی ٹی آئی
آنے والے دن اس ملک اورعوام کے لئے اہم ہیں، رہنما پی ٹی آئی

آنے والے دن اس ملک اورعوام کے لئے اہم ہیں، رہنما پی ٹی آئی

پشاور: رہنما پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ آنے والے دن اس ملک اورعوام کے لئے اہم ہیں۔

رہنما پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا 24 نومبر انتہائی اہم دن ہے، 29نومبر کو 9 مئی کے کیسز کی سماعت ہے جب کہ آج جو توشہ خانہ کیس کا فیصلہ ہوا یہی امید تھی۔

شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ امید ہے 29 نومبر کو بھی شواہد کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلہ ہوگا، بانی پی ٹی آئی کے خلاف سب کیسز جھوٹے ہیں۔

رہنما پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ کہیں بھی شواہد موجود نہیں، سب جعلی کیسز ہیں، جب ایسے فیصلے آتے ہیں تو عدالتوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

شیخ وقاص نے مزید کہا کہ ہماری پارٹی سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتی ہے، اپنے اہداف کو پورا کریں گے جب کہ اس مارچ میں پارٹی کے علاوہ بھی لوگ شامل ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر