
چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ: پانچوں مینٹورز نے اپنے عارضی اسکواڈز کا اعلان کردیا
لاہور: چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ: 7 دسمبر سے 25 دسمبر تک راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ 7 دسمبر سے 25 دسمبر تک کھیلا جائے گا جس میں پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ یہ ایونٹ پاکستان کے معروف پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں تمام میچز منعقد ہوں گے۔
چیمپئنز ٹی ٹوئینٹی کپ کے لیے ٹیموں کے کیمپ 26 نومبر سے شروع ہو جائیں گے جس میں تمام ٹیموں کے مینٹورز اپنے کھلاڑیوں کے ساتھ کام کریں گے۔
ایونٹ کے دوران قائد اعظم ٹرافی کے میچز روک دیئے جائیں گے، قائد اعظم ٹرافی کا ٹرائینگولر سیریز کا مرحلہ چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران شیڈول تھا۔
چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ پاکستان کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک بڑا موقع ہوگا، جہاں بہترین کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے اور کرکٹ کے میدان میں ایک نیا جوش اور جذبہ دیکھنے کو ملے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News