Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوڈیشل کمیشن اجلاس: سندھ اور پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لیے نام سامنے آگئے

Now Reading:

جوڈیشل کمیشن اجلاس: سندھ اور پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لیے نام سامنے آگئے
جوڈیشل کمیشن اجلاس: سندھ اور پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لیے نام سامنے آگئے

جوڈیشل کمیشن اجلاس: سندھ اور پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لیے نام سامنے آگئے

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لیے نام تجویز کر دیے گئے ہیں۔

سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کے لیے 12 اور پشاور ہائی کورٹ میں 9 ناموں کی سفارش کی گئی ہے۔

سندھ ہائیکورٹ کے لیے جن ججز کے نام تجویز کیے گئے ہیں ان میں سریش کمہار، خالد حسین شاہانی، عبید الرحمن خان اور رفیق احمد کلہاڑی شامل ہیں۔

علاوہ ازیں عمائمہ انور، عثمان علی ہادی، محمد عمر لاکھانی، منصور علی گھنگرو، پرکاش کمار، ذیشان عبد اللہ، ذیشان آدھی اور جعفر رضا کے نام بھی تجویز کیے گئے ہیں۔

پشاور ہائی کورٹ کے لیے ایڈیشنل ججز کے طور پر کلیم ارشد، فرح جمشید، انعام اللہ خان، جنید انور، مدثر امیر، محمد اورنگزیب، قاضی جواد احسان اللہ، صلاح الدین اور صادق علی کے نام تجویز کیے گئے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ یہ نام جوڈیشل کمیشن کی جانب سے سفارشات کی صورت میں سامنے آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر