برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا۔
BREAKING The Prime Minister has been moved into Intensive Care
— Carl Dinnen (@carldinnen) April 6, 2020
کورونا وائرس کا شکار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کرا دیا گیا تھا۔
بورس جانسن میں 11 روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی لیکن ان میں وبا کی علامات تاحال برقرار تھیں۔
ہفتے کے روز بھی بورس جانسن کو تیز بخار تھا اور ان کی کھانسی بھی برقرار ہے جس پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق ان کے ٹیسٹ لیے گئے۔
بورس جانسن نے سرکاری رہائشگاہ کے ساتھ نمبر الیون کی بالائی منزل پر فلیٹ میں خود کو آئسولیٹ کیا ہوا تھا لیکن اب وہ اسپتال میں انتہائی نگہداشت میں زیر علاج ہیں۔
I’d like to say thank you to all the brilliant NHS staff taking care of me and others in this difficult time. You are the best of Britain.
AdvertisementStay safe everyone, and please remember to stay at home to protect the NHS and save lives.
— Boris Johnson #StayAlert (@BorisJohnson) April 6, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
