Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران یورینیم کی افزودگی میں توسیع کا منصوبہ بنا رہا ہے، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی

Now Reading:

ایران یورینیم کی افزودگی میں توسیع کا منصوبہ بنا رہا ہے، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی(آئی اے ای اے) نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران یورینیم کی افزدوگی میں توسیع کا منصوبہ  بنا رہا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران مزید 6 ہزار سینٹری فیوجز کو نصب کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

آئی اےای اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے پاس پہلے ہی 10 ہزار سینٹری فیوجز ہیں۔ ایران جلد یورینیم کی افزودگی  کو 90 فیصد تک بڑھا سکتا ہے۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کے قریب پہنچ سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اردن، سعودی عرب اور قطر کی اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن 22ویں روز میں داخل، بحران میں شدت
صدر ٹرمپ کی نیٹو سیکریٹری جنرل سے ملاقات، روس پر نئی پابندیوں کا اعلان
نئے مفتی اعظم ڈاکٹر صالح الفوزان کون ہیں ؟ تقرری کا شاہی فرمان جاری
اسرائیل اقوام متحدہ اور دیگر اداروں کو غزہ امداد لے جانے دے ،عالمی عدالت انصاف
بھارتی صدر کا ہیلی کاپٹر کنکریٹ میں دھنس گیا، انڈین ایئرفورس پر شدید تنقید شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر