Advertisement
Advertisement
Advertisement

دھرنے اور لانگ مارچ ملکی معیشت کیلئے زہر ہیں، احسن اقبال

Now Reading:

دھرنے اور لانگ مارچ ملکی معیشت کیلئے زہر ہیں، احسن اقبال
دھرنے اور لانگ مارچ ملکی معیشت کیلئے زہر ہیں، احسن اقبال

دھرنے اور لانگ مارچ ملکی معیشت کیلئے زہر ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ دھرنے اور لانگ مارچ ملکی معیشت کیلئے زہر ہیں۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرعی شعبے میں پالیسی سازی کے لیے اعداد وشمار اہم ہیں، زراعت شماری پاکستان کی زرعی ترقی کےلیے اہم قدم ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کی 60 فیصد سے زائد آبادی زراعت پر منحصرہے، پاکستان میں حال ہی  میں ڈیجیٹل مردم شماری کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس وسائل کم ہیں، آبادی دگناہوگئی تومہنگائی کاکیاہوگا؟ 77سالوں میں ملک میں سیاسی استحکام نہیں آیا،  جب ملک چلنےلگتا ہے حکومت کو گرادیا جاتا ہے، ملک ترقی کی راہ پرچلنے لگے تواندرونی سازش کردی جاتی ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ ملک میں اصلاحات اورسیاسی استحکام کی ضرورت ہے، 24 نومبر کو دھرنا کال سے اسٹاک مارکیٹ 4 ہزارگری۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں اسٹاک ایکسچینج 27 ہزار کراس نہیں کرتی تھی، آج اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارایک لاکھ انڈیکس سےزیادہ رہتا ہے۔

احسن اقبال نے مزید یہ بھی کہا کہ زرعی شماریات سےجدید زرعی معیشت کوفروغ ملےگا،  آئندہ 5 سال میں ملک میں زراعت کوجدید خطوط پراستوارکریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر