Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد کے حلقوں میں الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواستیں منظور

Now Reading:

اسلام آباد کے حلقوں میں الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواستیں منظور
الیکشن کمیشن

اسلام آباد کے حلقوں میں الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواستیں منظور

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے حلقوں کے لیے ٹریبیونل کی تبدیلی سے متعلق درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کی ٹریبونل تبدیلی کی درخواستیں منظور کر لیں۔

لیگی ارکان اسمبلی نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے ٹریبیونل پر اعتراض عائد کیا تھا۔

لیگی ارکان نے الیکشن ٹربیونل پر تعصب کا الزام لگایا تھا۔

الیکشن کمیشن نے لیگی ارکان اسمبلی کی درخواستوں پر ٹریبیونل تبدیل کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔

Advertisement

الیکشن کمیشن نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی جگہ جسٹس ر عبدالشکور پراچہ پر مشتمل ٹریبیونل تشکیل دیا تھا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹریبیونل تبدیلی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر کیس الیکشن کمیشن کو ریمانڈ بیک کیا تھا۔

الیکشن کمیشن نے تینوں کیسز راولپنڈی ڈویژن کے ٹریبیونل کو منتقل کر دیے۔

راولپنڈی ڈویژن کا ٹریبیونل جسٹس ریٹائرڈ عبدالشکور پراچہ پر مشتمل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر